خاص خبریں

8 فروری کو ہونیوالے الیکشن کی انتخابی مہم کا آج آخری روز

8 فروری کو ہونیوالے الیکشن کی انتخابی مہم کا آج آخری روز ۔تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں 8 فروری کو ہونے والے انتخابات کے لیے انتخابی مہم کا آج آخری دن ہے، انتخابی مہم کا وقت آج رات 12 بجے ختم ہو جائے گا۔ترجمان الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ خلاف ورزی کی صورت […]

Read More