پاکستان کی فرینکفرٹ میں قونصلیٹ جنرل میں توڑ پھوڑ کی مذمت
افغان شہریوں نے اتوار کو فرینکفرٹ میں پاکستانی قونصل خانے پر حملہ کیا، اس پر پتھراﺅ کیا اور پاکستانی پرچم کی بے حرمتی کی۔مظاہرین نے عمارت سے پاکستانی جھنڈا ہٹانے کےلئے دیواریں توڑ دیں اور اسے جلانے کی کوشش کی۔سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیوز میں مظاہرین کو قونصل خانے پر دھاوا بولتے، پتھر […]