ایران پر اسرائیل کا فضائی حملہ
13 جون 2025کی رات اسرائیل نے ایران پر ایک غیر معمولی اور اچانک فضائی حملہ کیا، جسے "آپریشن رائزنگ لائن” کا نام دیا گیا۔ اس کارروائی میں ایران کی جوہری تنصیبات اور اعلی فوجی قیادت کو نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں ایرانی پاسداران انقلاب کے سربراہ، مسلح افواج کے چیف اور چھ جوہری […]