زہریلا فضا۔۔۔!
لاہور کو پاکستان کا دل کہا جاتا ہے،یہ شہر تاریخ، تہذیب، علم، ادب، تجارت اور سیاست کا مرکز رہا ہے۔ یہاں کی گلیاں، بازار، باغات اور عمارتیں صدیوں کی داستانیں سناتی ہیں مگر افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ یہی لاہور آج دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں شمار ہونے لگا ہے۔ فضا میں […]
