پاکستان

پی ٹی آئی سے تعلقات میں میانہ روی اور اختلاف کو اختلاف تک رکھنا چاہتے ہیں، فضل الرحمان

جمعیت علمائےاسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے ساتھ تعلقات میں میانہ روی اور اختلاف کو اختلاف تک رکھنا چاہتے ہیں، صوبے کو تبدیلی کی ضرورت ہے، پی ٹی آئی کے اندر سے تبدیلی ہونی چاہیے۔ چارسدہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل […]

Read More
پاکستان

پختونخوا کسی سیاسی کشمکش کا متحمل نہیں ہوسکتا، فضل الرحمان

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی۔ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ پختونخوا کسی سیاسی کشمکش کا متحمل نہیں ہوسکتا، ان کی تجویز ہوگی صوبے میں تبدیلی آئے، تبدیلی آئے تو پی ٹی آئی کے اندر سے ہی آئے۔ پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ تبدیلی […]

Read More
پاکستان

حکومت کو بات پسند نہیں آتی تو اپوزیشن کی آواز بند کر دیتی ہے، فضل الرحمان

جمعیت علما اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ملک کے داخلی اور خارجی حالات حکومتی توجہ چاہتے ہیں، حکومت کو جو بات پسند نہیں آتی تو اپوزیشن کی آواز بند کر دیتی ہے۔ جمعرات کو قومی اسمبلی میں بجٹ پر بحث کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے مولانا […]

Read More
پاکستان

ریاست تاجروں کو تحفظ ، سہولت اور عزت دے: مولانا فضل الرحمان

جمعیت علما اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ تاجر برادری ملکی تعمیر وترقی میں کلیدی کردار ادا کر رہی ہے، ریاست تاجروں کو تحفظ، سہولت اور عزت دے۔ کراچی میں جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان وفاقی وزیر قیصر احمد شیخ کی رہائش گاہ پہنچے، […]

Read More
پاکستان

18 سال سے کم عمر بچوں کی شادی کی ممانعت، فضل الرحمان کا بل اسلامی نظریاتی کونسل بھیجنے کا مطالبہ

جمعیت علما اسلام (جے یو آئی ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے 18 سال سے کم عمر بچوں کی شادی کی ممانعت کا بل اسلامی نظریاتی کونسل بھیجنے کا مطالبہ کردیا۔قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ کیا اس بل کو لانے کا یہی موقع تھا؟ یکجہتی کا تقاضا ہے […]

Read More
پاکستان

بھارت نے بزدلی کا مظاہرہ کرکے آبادی کو نشانہ بنایا، فضل الرحمان

جمعیت علما اسلام(جے یو آئی ف)مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ بھارت نے بزدلی کا مظاہرہ کرکے آبادی کو نشانہ بنایا ہے۔لاہور میں جامعہ مدینہ جدید رائیونڈ آمد کے موقع پر مولانا فضل الرحمان نے بھارت کے رات کی تاریکی میں آبادی کو نشانہ بنانے پر ردعمل دیا۔انہوں نے کہا کہ ہماری افواج بہادری […]

Read More
پاکستان

پاکستان میں کسی بھی مشکل کے پیچھے یہودی سازش ہوتی ہے، مولانا فضل الرحمان

جمعیت علما اسلام(جے یو آئی)ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں جب بھی مشکالات ہوتی ہیں اس کے پیچھے یہودی سازس ہوتی ہے، ان حالات میں قیام پاکستان کے مقصد کو سمجھنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ ریاست پاکستان امت مسلمہ کی جنگ نہیں لڑے گی تو اپنے وجود کی […]

Read More
پاکستان

فضل الرحمان کو ملا کر بھی ترمیم نہیں ہوسکتی ، وقاص اکرم

مولانا فضل الرحمان حکومت سے مل بھی لیں تو حکومت آئین میں ترمیم نہیں کر سکتی۔تحریک انصاف کے سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ پی ٹی آئی کے ارکان نہ ٹوٹے تو حکومت کے نمبر پورے نہیں ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان اپنے موقف پر ڈٹے ہوئے ہیں اور تحریک […]

Read More
خاص خبریں

نئے انتخابات کیلئے پی ٹی آئی پختونخوا اسمبلی کی تحلیل اور قومی نشستیں چھوڑںے پر تیار ہے ، فضل الرحمان

جمعیت علما اسلام کے سربراہ فضل الرحمان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف پختوںخوا اسمبلی تحلیل اور قومی اسمبلی سے استعفے دینے پر آمادہ ہوگئی ہے جبکہ ہم نے تحریک انصاف سے مذاکرات کیلئے کمیٹی بھی تشکیل دے دی ہے۔جے یو آئی کے امیر مولانا فضل الرحمن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی […]

Read More
پاکستان

ہم 2010 سے آپریشن کے نام پر مارکھا رہے ہیں ،فضل الرحمان

جے یو آئی(ف)کے رہنما مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ ہم آپریشن کے نام پر 2010 سے مار کھا رہے ہیں۔قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ ہم آپریشن عدم استحکام کی طرف جا رہے ہیں۔ عزم استحکام کے نام پر پتا نہیں کیا چیز شروع کردی گئی ہے۔ […]

Read More