خاص خبریں

فضل الرحمان کل کابل جائیں گے، افغان حکام سے کالعدم ٹی ٹی پی سمیت دیگر امور پر بات ہوگی

جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کل افغانستان کا دورہ کریں گے۔ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان افغان حکومت کی دعوت پر کابل کا دورہ کر رہے ہیں اور سابق رکن قومی اسمبلی مولانا جمال الدین محسود بھی ان کے ہمراہ ہوں گے۔ذرائع نے بتایاکہ دورے کے دوران پاک افغان […]

Read More