25 ویں رمضان کو مسجدِ اقصی میں کتنے فلسطینی موجود تھے؟
اسرائیلی پابندیاں فلسطینیوں کو مسجدِ اقصی میں نماز کی ادائیگی سے نہ روک سکیں۔ اسرائیلی پابندیوں کے باوجود تقریبا 1 لاکھ فلسطینیوں نے منگل کو 25 ویں رمضان پر مسجدِ اقصی میں نمازِ تراویح اور دیگر نمازیں ادا کیں۔ یروشلم کے وقف کے مطابق ان نمازیوں میں سے زیادہ تر یروشلم کے رہائشی اور اسرائیل […]