اداریہ کالم

فلسطین میں انسانی خون کی ارزانی جاری

اسرائیلی فورسز کے ہاتھوں غزہ میں نسل کشی کا سلسلہ جاری ہے، جبالیہ کیمپ پر شدید بمباری کیساتھ ساتھ سڑکوں پر فلسطینیوں کا قتل عام ہورہاہے، مختلف علاقوں کی سڑکوں اور گلیوں میں شہدا کی میتیں موجود ہیں، کوئی اٹھانے والا نہیں، غزہ کی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ غزہ پر صیہونی افواج کی […]

Read More