دنیا

فلسطین میں صورتحال بگڑی تو خاموش نہیں رہیں گے، ایران

ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے اسرائیل اور امریکا دونوں کو خبردار کیا ہے کہ فلسطین میں صورتحال بگڑی تو ایران خاموش تماشائی نہیں رہے گا۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ غزہ جنگ کا دائرہ وسیع ہوا تو امریکا کو بھاری نقصان اٹھانا پڑے گا۔قبل ازیں دوحا میں ایرانی وزیر خارجہ نے قطر […]

Read More