فلسطین میں لڑنے کی اجازت دی جائے، اسرائیل کو بحرہ مردار میں پھینکیں گے، فضل الرحمان
پشاور: جمعیت علماءاسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اسلامی ممالک ہمیں فلسطینیوں کے ساتھ لڑنے کی اجازت دیں، ہم اسرائیل کو بحرہ مردار میںپھینک دیں گے۔پشاور میں مفتی محمود کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے فضل الرحمان نے کہا کہ ہمیں پارلیمان سے باہر نہیں رکھا جاسکتا، اگر زیادتی کی گئی تو […]