فلسطین میں یہودیوں نے کئی مساجد کو مسمار کیا
انتہا پسند،فسادی،دہشت گرد اور مذہب بیزار یہودی مسلمانوں کے قبلہ اوّل ”مسجد اقصیٰ“ اور” قبتہ الضخرة“ کے بارے میں یہودیوں کی دھمکیوں دنیا کے سامنے ہیں۔ عملاً متعدد بار یہودیوں نے اس کو زمین بوس کرنے کی کوششیں بھی کی ہیں۔ مسلمانوں کے مذہبی جذبات اُبھارنے اور مذہبی عقیدت کم کرنے کے لئے اسرائیلی سیاحوں […]