فلم ’کسی کا بھائی کسی کی جان‘ کی ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر شاندار پزیرائی
بالی ووڈ کے معروف اداکار سلمان خان کی فلم ’کسی کا بھائی کسی کی جان‘ نے ڈیجیٹل پلیٹ فارم ’زی فائیو‘پر ریلیز کے پہلے ہی دن ریکارڈ توڑ ویور شپ حاصل کرلی۔سلمان خان کی فلم ’کسی کا بھائی کسی کی جان‘ نے ’زی فائیو‘پر ایس ایس راجامولی کی فلم ’RRR‘ کو پیچھے چھوڑ دیا اور […]
