آئی پی پیز ، معیشت کیلئے فنانشل رسک
تحریر ! ڈاکٹر مرزا اختیار بیگ میں نے گزشتہ سال آئی پی پیز پر 5کالمز تحریر کئے تھے۔ 2015میں ملک میں بجلی کی پیداوار 20000 میگاواٹ جبکہ کھپت 13000میگاواٹ تھی اور حکومت آئی پی پیز کو کیپسٹی سرچارج کی مد میں سالانہ 200 ارب روپے کی ادائیگی کررہی تھی۔ 2024 میں آئی پی پیز سے […]