فن کار ، لکھاری انتہائی مشکل میں
گذشتہ دنوں پشتو کے مشہور ریڈیو، سٹیج اور ٹی وی آرٹسٹ شبنم جلیل کا انٹرویو سُن رہا تھا۔ سُن کر انتہائی دکھ اور افسوس ہوا کیونکہ 5 مہینے موصوف کا ایکسیڈنٹ ہوا تھا جس میں پشتو کے اس عظیم فنکار کا ہاتھ اور ٹانگ ٹوٹ گئی ہے اور ابھی بیماری کی وجہ سے انتہائی ناگفتہ […]