فواد چوہدری نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کردیا
فواد چوہدری نے پاکستان تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے کہا کہ میں 9 مئی واقعات کی مذمت کرچکا ہوں، میں نے سیاست سے کچھ وقت کے لیے بریک لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ میں نے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دے […]