فواد چوہدری کیخلاف سرکاری ملازمین کو اکسانے کے کیس کی سماعت 14 نومبر تک ملتوی
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے خلاف سرکاری ملازمین کو اکسانے کے کیس کی سماعت 14 نومبرتک ملتوی کردی۔ہمارے نمائندے کے مطابق فواد چوہدری اپنے وکیل فیصل چوہدری کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے تو جج طاہر عباس سِپرا نے فواد چوہدری سے پوچھا کہ کیا حال ہیں […]