پاکستان

آج جو قانون سازی ہوئی اسمیں فوجداری مقدمات کا کیا تعلق ہے ؟ عمر ایوب

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب نے کہا ہے کہ آج پاس ہونے والی قانون سازی میں فوجداری مقدمات کا کیا تعلق؟اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاو¿س کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمر ایوب نے کہا کہ نجکاری ضرور کریں لیکن معاملہ کمیٹیوں کے سامنے لائیں۔تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب نے […]

Read More