مقبوضہ کشمیرمیں فوجیوں کی ہلاکت ، مودی پر تنقید
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں جموں کے ضلع ڈوڈہ میں کم از کم چاربھارتی فوجیوں کی ہلاکت پر جہاں انڈین سوشل میڈیا پر افسوس اور تشویش کا اظہار کیا جا رہا ہے وہیں مرکزی حکومت اور وزیر اعظم نریندر مودی کو خطے میں بڑھتے تشدد پر تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے ۔ […]