فوری مذاکرات کے بعد فوری انتخابات
موجودہ حالات میںمذاکرات واحد راستہ ہے جسے اختیار کر کے بہتری آ سکتی ہے۔ ڈائیلاگ کی ضرورت جتنی آج ہے پہلے نہ تھی۔ اسی تناظر میں امیر جماعت اسلامی جناب سراج الحق نے کہا ہے کہ اگر پاکستان کو شام اور سوڈان نہیں بنانا تو الیکشن کی طرف جانا ہو گا۔ پی ٹی آئی،پی ڈی […]