نہ تعلیم نہ تربیت حالات کیسے بدلیں گ
میں خوش قسمت ہوں جسے اس دور میں بھی بابا کرمو جیسی شخصیت میسر ہے۔بابا جی کی خوبصورتی یہ ہے کہ جس چیز کو وہ اپنے لئے پسند نہیں کرتے وہ یہ دوسروں کےلئے بھی پسند نہیں کرتے ۔ مثلاً جب آپ بابا کرمو کے پاس بیٹھے ہوں تو فون کا استعمال نہ خود کرتے […]