کالم

فون ہیکرز اور عوامی مسائل پر فتویٰ کیوں نہیں دیتے ؟

وی پی این کے استعمال کو اسلامی نظریاتی کونسل نے غیر شرعی قرار دیکر ماضی کے فتوﺅں کی یاد تازہ کر دی گو کہ اب یہ فتویٰ یو ٹرن کی نذر ہو چکا ہے لیکن ان کے بیان نے پیالی میں طوفان برپا کئے رکھا۔ فتویٰ دینے والے بھی کہا جاتا ہے یہ” شرعی ٹھیکیدار” […]

Read More