پاکستان جرائم

نو مئی مقدمات: عمران خان کا پولی گراف اور فوٹو گرافک ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ

پولیس نے 9 مئی مقدمات کے کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کا پولی گرافک اور فوٹو گرامیٹک ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔انسداد دہشتگردی عدالت نے بیرسٹر سلمان صفدر کو بانی پی ٹی سے ہدایات لے کر پیش ہونے کی ہدایت کر دی۔بانی پی ٹی آئی کے فوٹو گرامیٹک اور پولی گرافک […]

Read More