پنجاب فوڈ اتھارٹی کا چھاپہ: اٹک میں جعلی کولڈ ڈرنکس فراہم کرنے والا گودام پکڑا گیا
پنجاب فوڈ اتھارٹی نے چھاپہ مار کر اٹک میں جعلی کولڈ ڈرنکس فراہم کرنے والا گودام پکڑ لیا، گودام سے آٹھ ہزار آٹھ سو گیارہ لیٹر معروف برانڈز کی جعلی کولڈ ڈرنکس برآمد کی گئیں۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی کے مطابق فوڈ سیفٹی ٹیم نے خفیہ اطلاعات پر فتح جنگ میں کارروائی کی، کولڈ ڈرنکس […]