فٹبال ورلڈکپ 2022 کے فائنل میں ارجنٹینا نے فرانس کو شکست دے کرتیسری بار ورلڈکپ جیت لیا
فٹبال ورلڈکپ 2022 کے فائنل میں ارجنٹینا نے فرانس کو شکست دے کرتیسری بار ورلڈکپ جیت لیا فائنل میچ کا فیصلہ پینالٹی ککس پر ہوا، ارجنٹینا نے 2-4 سے کامیابی حاصل کی ارجنٹینا نے ورلڈ کپ جیت کر یورپ کی 16 سالہ اجارہ داری ختم کردی ورلڈ کپ کے فائنل میں پہلے ہاف میں ہی […]