فچ نے پاکستان کا معاشی آٹ لک مستحکم قرار دے دیا
عالمی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی فچ نے پاکستان کا معاشی آٹ لک منفی سے مستحکم قرار دے دیا۔عالمی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی فچ پاکستان کی طویل مدتی غیر ملکی قرضہ جاتی ریٹنگ میں بہتری کرتے ہوئے اس کو ٹرپل سی پلس سے بڑھا کر بی مائنس کردیا، پاکستان کی کرنسی کی ریٹنگ بھی بی مائنس کردی گئی۔فچ […]