قائدِاعظم محمد علی جناح: فکر، جدوجہد اور قیام پاکستان
ہر سال 25 دسمبر کو قوم بانی پاکستان قائدِاعظم محمد علی جناح کی پیدائش کا دن مناتی ہے۔ یہ دن محض ایک رسمی تقریب نہیں بلکہ اس عظیم رہنما کی زندگی، افکار اور آئینی جدوجہد پر غور و فکر کا موقع ہے، جن کی قیادت نے برصغیر کے مسلمانوں کی تقدیر بدل دی۔ قائدِاعظم جذباتی […]
