بانی پی ٹی آئی سے آج کون کون ملاقات کریگا؟ فہرست فائنل
راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے آج ملاقات کرنے والے تحریکِ انصاف کے رہنماوں کی فہرست فائنل ہو گئی۔ذرائع کے مطابق جیل میں روف حسن، شبلی فراز اور عمر ایوب بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کریں گے۔پی ٹی آئی کے ذرائع نے بتایا ہے کہ شہر یار آفریدی، شاندانہ گلزار […]