اسلحہ لائسنس فیس بے تحاشہ اضافہ
میرے پاس دو اسلحہ لائسنس تھے۔ ایک وہ جو میری بے لوث خدمات کے اعتراف میں سن 80 کی دہائی میں اسوقت کے مشہور و معروف ڈپٹی کمشنر میانوالی میجر ریٹائرڈ ضیا الحق نے بغیر کسی اضافی فیس چارج کئے میرے نام جاری کرنے کا حکم دیا تھا، دوسرا جب میری پوسٹنگ ضلعی عدلیہ راولپنڈی […]