فیصد پٹرولیم مصنوعات کی برآمدات بڑھتی قیمتوں کا سبب
اسلام آباد: پٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتوں کی وجوہات اور مستقبل کے لیے لائحہ عمل طے کیا جا رہا ہے۔عالمی سطح پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے، پاکستان میں 90 فیصد پٹرولیم مصنوعات برآمد کی جاتی ہیں جبکہ محض10فیصد پیداوار پاکستان میں ہوتی ہے، پاکستان میں 2014 میں خام […]
