بانی سارے کارڈ الٹے کھیل کر مشکل میں پھنس گئے، فیصل واوڈا
سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سارے کارڈ الٹے کھیل کر اب مشکل میں پھنس گئے ہیں۔ایک بیان میں فیصل واوڈا نے کہا کہ پی ٹی آئی میں دھڑے بندی اور گروپنگ ہے، سب کو آزادی اور مال سب مل رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کچھ نہیں ملا تو […]