خاص خبریں

فیض آباد دھرناکیس فیصلے پر عمل نہ ہونےکا خمیازہ قوم نے 9 مئی واقعات کی صورت بھگتا: سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا عمل درآمدکیس کی گزشتہ روز (15 نومبر) کی سماعت کا حکم نامہ جاری کردیا ہے جس میں عدالت نے 9 مئی کے واقعات کا حوالہ بھی دیا ہے۔عدالت عظمیٰ نے حکم نامے میں کہا ہےکہ فیض آباد دھرنا کیس کا فیصلہ پرتشدد واقعات کی نشاندہی اور مستقبل کے خدشات […]

Read More