فیلڈ مارشل عاصم منیر ملٹری ڈپلومیسی کا عہدِ نیا
میںیہ بات وثوق سے کہتا ہوں کہ پاکستان کی عسکری تاریخ ایک نئے باب میں داخل ہو چکی ہے۔ اس نئے دور کی قیادت فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے ہاتھوں میں ہے، جنہوں نے اپنی بصیرت، حکمت عملی اور بہترین ملٹری ڈپلومیسی کے ذریعے پاکستان کی عالمی شناخت کو ایک نئی جہت بخشی ہے۔اسلام […]
