معرکہ حق بھارت کی یادداشت سے کبھی ختم نہیں ہو گا: فیلڈ مارشل عاصم منیر
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا کہنا ہے کہ معرکہ حق بھارت کی یادداشت سے کبھی ختم نہیں ہو گا، کسی بھی قیمت پر اپنی دھرتی کے تحفظ کے لیے تیار ہیں۔ آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے آج کراچی میں پاکستان نیوی کی پاسنگ آوٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ […]