فیلڈ مارشل کی کامیاب پالیسیاں اورپاکستان کا تشخص
کائنات انسانی نے آج تک انہی شخصیات کو خراج عقیدت پیش کیا ہے، جنہوں نے اپنے روز افزوں تجربے ، ذاتی قابلیت اور محنت کے بل بوتے پر اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے کارہائے نمایاں سرانجام دیئے ہیں۔ قیام پاکستان سے اب تک افواج پاکستان نے ہر لحظہ قومی سلامتی اور […]