پاکستان

فیول پر سبسڈی نہیں دے رہے، آئی ایم ایف کا اعتراض نہیں بنتا، مصدق ملک

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وفاقی وزیر مصدق ملک کا کہنا ہے کہ امیر کے لیے فیول منہگا اور غریب کے لیے سستا کر رہے ہیں، کوئی سبسڈی نہیں دے رہے۔وزیراعظم پیٹرولیم ریلیف پروگرام پر بریفنگ دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمارے اس پروگرام پر آئی ایم ایف کا اعتراض نہیں بنتا۔انہوں […]

Read More