بانی سردار خان نیازی

🌤 Rawalpindi 32.3°C
Wednesday, 17 June 2026 | پاکستان: 2 محرم 1448

فیول پر سبسڈی نہیں دے رہے، آئی ایم ایف کا اعتراض نہیں بنتا، مصدق ملک

Thursday, 23 March, 2023

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وفاقی وزیر مصدق ملک کا کہنا ہے کہ امیر کے لیے فیول منہگا اور غریب کے لیے سستا کر رہے ہیں، کوئی سبسڈی نہیں دے رہے۔وزیراعظم پیٹرولیم ریلیف پروگرام پر بریفنگ دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمارے اس پروگرام پر آئی ایم ایف کا اعتراض نہیں بنتا۔انہوں نے کہا کہ اس پروگرام سے 2 کروڑ 14 لاکھ موٹر سائیکلیں اور گاڑیاں فائدہ اٹھائیں گی۔مصدق ملک نے مزید کہا کہ گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کے لیے ماہانہ 461 ملین لیٹر فیول استعمال ہونے کا تخمینہ ہے۔

تبصرے (0)

0 کل تبصرے

اپنا تبصرہ لکھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *