فی تولہ سونے کی قیمت 3400 روپے کم ہوگئی
ملک میں گذشتہ روز اصافے کے بعد آج پھر سونے کی قیمت میں کمی ہوگئی۔آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت 3400 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 45 ہزار 800 روپے ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 2915 روپے کم ہوکر 2 لاکھ 96 ہزار […]