قائداعظم کا ایٹمی پاکستان
23 مارچ 1940، چودہ اگست 1947 اور 28 مئی 1998 تحریک پاکستان ،قیام پاکستان اور استحکام پاکستان کی داستان ، جہدوجہد مسلسل ، کمٹمنٹ ، لگن ریاست اور رعایا سے غیر معمولی وابستگی کا ثبوت ہے۔ خواب سے شروع ہونے والا سفر حقیقت بن کر جب سامنے آیا تو برصغیر کی مظلوم قوم خوشی سے […]
