جرائم خاص خبریں

راولپنڈی میں قابل اعتراض تصاویرکے ذریعیے بلیک میل کرنے والے ملزم گرفتار

ایف آئی اے سائبرکرائم سرکل راولپنڈی نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم محمد زبیر اور محمد ابوبکر کو گرفتار کر لیا۔ ملزمان شکایت کنندہ کی قابل اعتراض تصاویر / ویڈیوز شیئر کرنے میں ملوث تھے۔گرفتار ملزمان شکایت کنندہ کو بلیک میل بھی کر رہے تھے۔ ملزمان کے موبائل فونز سے قابل اعتراض مواد برآمد کر لیا […]

Read More