یو اے ای قابل اعتماد اتحادی
پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے مابین تعلقات کا آغاز 1960کی دہائی سے ہی ہو گیا تھا جب یو اے ای کی برطانوی سامراج سے آزادی کا مرحلہ شروع ہوا تھا 1971میں جب سات عرب ریاستوں کے اتحاد سے متحدہ عرب امارات وجود میں آئی تو پاکستان وہ پہلا ملک تھا جس نے یو اے […]
