ٹرمپ پرقاتلانہ حملہ اورعالمی رہنماﺅں کاردعمل
عالمی رہنماﺅں نے ایک انتخابی ریلی میں سابق امریکی صدر کے خلاف قاتلانہ حملے میں ڈونلڈ ٹرمپ کے زخمی ہونے پر صدمے کے ساتھ ردعمل کا اظہار کیا۔عالمی سطح پر صدور اور وزرائے اعظم نے سیاسی تشدد کے خلاف آواز اٹھائی اور ہفتے کے روز شوٹنگ سے متاثر ہونے والوں کےلئے اپنی حمایت کا اظہار […]