قاسم سلیمانی کی شہادت
2023ءکا جنوری کا مہینہ ہے اورسپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے کمانڈر میجر جنرل قاسم سلیمانی اور ان کے ساتھی ابو مہدی المہندس اور ان کے ساتھیوں کے قتل کی تیسری برسی ہے۔ان کو ایک امریکی ڈرون کے ذریعے شہید کر دیا گیا تھا۔ایک زمانہ تھا کہ دنیا میں جنگل کا قانون تھا۔ان […]