جلوس نکالو ، ڈنڈے مارو ، اب یہ حیثیت رہ گئی ہے وکلا ء کی ، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے کہا ہے کہ جلوس نکالو، لاٹھیاں مارو، اب یہ حیثیت وکلا کی رہ گئی ہے۔سپریم کورٹ میں اراضی سے متعلق کیس کی سماعت میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے ریمارکس دیئے کہ آپ دوسروں پر تنقید کرتے ہیں لیکن اپنے گریبان میں بھی جھانکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ […]