قافلے پر خود کش حملے کے بعد سراج الحق کا خطاب؛ ’جلسہ منسوخ کرنے کا کہا گیا تھا‘
کوئٹہ: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ہمارا ایمان ہے کہ زندگی اور موت اللہ کے ہاتھ میں ہے، انتظامیہ نے جلسہ منسوخ کرنے کا کہا گیا تھا میں نے کہا جلسہ ہر حال میں ہوگا۔ واضح رہے کہ ژوب میں امیر جماعت اسلامی کے قافلے پر خود کش حملہ ہوا واقعے […]