قانونِ فطرت ۔۔۔!
کائنات کے ہر گوشے میں یہی قانون کارفرما ہے، دنیا کی تاریخ، انسانی تہذیبوں کے عروج و زوال، معاشرتی تعلقات اور ذاتی زندگی کے تجربات اس بات کے گواہ ہیں کہ انسان کا ہر عمل کسی نہ کسی ردِعمل کو جنم دیتا ہے۔ کبھی یہ ردعمل فوری ملتا ہے اور کبھی وقت لیتا ہے لیکن […]