کالم

قانونی افسران کے لئے قانونی گزارشات

وفاقی محتسب کے فیصلوں کے خلاف اپیل صدر پاکستان کے پاس جاتی ہے جسے سنتے لیگل کنسلٹنٹ آف صدر پاکستان ہیں لیکن بعض اوقات صدر پاکستان خود بھی ان اپیلوں کو لاء افسران کے ساتھ سنتے رہے ہیں۔ جیسے ماضی میں سابق صدر پاکستان عارف علوی صاحب اکثر اپیلیں یہ خود بھی سنا کرتے تھے۔ […]

Read More