پی ٹی آئی کے سزایافتہ 3قانون ساز نااہل قرار
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انسداد دہشت گردی کی عدالت کی جانب سے سزا سنائے جانے کے بعد سینیٹر اعجاز چوہدری سمیت پاکستان تحریک انصاف کے تین قانون سازوں کی نااہلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔پیر کو جاری کردہ نوٹیفکیشن میں،ای سی پی نے چوہدری ایم این اے محمد احمد چٹھہ اور پنجاب اسمبلی […]