قانون نے اجازت دی تو عمران خان کو ضرور گرفتار کریں گے، وزیر دفاع
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ قانون نے اجازت دی تو عمران خان کو ضرور گرفتار کریں گے۔ خواجہ آصف نے سپریم کورٹ کی آج کی کارروائی پر تبصرہ کیا۔انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ آف پاکستان کل اگر الیکشن کا اعلان کرتی ہے تو ہمیں لوازمات پورے کرنا ہوں گے۔وزیر دفاع […]
