قاٸداعظم یونیورسٹی کی آرٹ سوساٸٹی میں نکوٹین پاٶچز اور تمباکو نوشی کے استعمال کے خلاف پینٹنگ مقابلہ
قاٸداعظم یونیورسٹی کی آرٹ سوساٸٹی اور کرومیٹک ٹرسٹ نے مشترکہ طور پہ تعلیمی اداروں میں نیکوٹین پاٶچز اور تمباکو نوشی کی جدید اقسام کے استعمال کے خلاف آگاہی مہم کے حوالے سے طلبا و طالبات کے مابین پینٹنگ مقابلہ کروایا ۔ مقابلے کا موضوع نکوٹین پاوچز اور تمباکو نوشی کی جدید اقسام کے استعمال پہ […]