قبلہ اول کوبچایاجائے
یہ جو فلسطینی حماس کے مجاہدین کو اسرائیل کی ہاں میں ہاں ملاتے ہوئے عیسائی بھی دہشت گرد کہتے ہیں اس کے پیچھے عیسائیوں کے دماغ میں گزشتہ تین صلیبی جنگوں کی عداوت ہے۔ پہلے عیسائیوں نے بلفور معاہدے کے تحت اسرائیل کو فلسطین میں ریاست قائم کرنے دی ۔ اسرائیل نے پہلے ہی دن […]